Finq ویب ٹریڈر پرآپ کو ملیں گے 2000 سے زائد اسٹاکس
ہم آپ کو مقبول ترین اسٹاکس فراہم کرتے ہیں جن کا انتخاب ایشیائی، یورپی اور امریکی ایکسچینجز کی تمام موجودہ عالمی مالیاتی مارکیٹوں سے کیا گیا ہے۔ اس طریقے سے، آپ ان عالمی مارکیٹوں کے کاروباری اوقاتِ کار کے پیشِ نظر ، دن یا رات کے کسی بھی حصے میں جب چاہیں ٹریڈنگ عمل میں لاسکتے ہیں۔
جب کمپنی کی آمدنیوں کا اجراء ہوجائے اور اتار چڑھاؤ اپنے عروج پر ہو تو آپ رجحاناتی اسٹاکس پر ٹریڈ نگ کرسکتے ہیں۔ ہمارا مشاورت و معاونت کا عملہ آپ کی آگاہی کے لیے ’مختصر تحریصی پیغامات‘ ارسال کرتا ہے کہ دیگر 1,000سے زائد کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ایپل، فیس بک، نوکیا کب اپنی رپورٹس جاری کررہے ہیں۔ 1:20 تک کالیوریج اور 0.005 یوروسینٹس کے انتہائی کم اسپریڈز ہیں ۔ آپ اپنے ترجیحی اسٹاک پر ٹریڈ نگ کے کسی بھی موقع کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے موبائل ایپ استعمال کرسکتے ہیں۔
دن کے اختتام پر آگے منتقل شدہ موجودہ معاہدوں کی مکمل فہرست دیکھنے کے یہاں کلک کیجیے۔
اثاثے کی تلاش
اسٹاکس میں ٹریڈنگ کا آغاز کیجیے
اسٹاک CFDs، اسٹاک مارکیٹ میں اساسی کمپنی کے حصص میں اتار چڑھاؤ کی عکاسی کرتے ہیں۔ آپ اس بنیاد پر ٹریڈنگ کرسکتے ہیں کہ آیا فلاں کمپنی سرمایہ کاری کے لیے تحریک کا باعث بنے گی یا اس کے حصص کی قیمتیں بالکل ہی گر جائیں گی۔ دنیا کی بڑی کمپنیوں کے اتار چڑھاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے خرید و فروخت عمل میں لائیے۔
اثاثوں کے موجودہ رجحانات
Finq ٹریڈرز کے رجحاناتی ٹولز استعمال کیجیے اور مارکیٹ کی کیفیت کے مطابق انٹری پوانٹس سے استفادہ کرنے اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مخصوص معینہ وقت میں خرید و فروخت کرتے ٹریڈرز تک رسائی پائیے ۔